39

ٹی ٹوئنٹی کی آل ٹائم رینکنگ میں 5پاکستانی بولرز شامل،عمرگل نمبرون

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی آل ٹائم رینکنگ میں 5پاکستانی بولرز شامل ہیں۔
اس فہرست میں عمر گل پہلے نمبر پر موجود ہیں، سیموئیل بدری دوسری،ڈینیئل ویٹوری تیسری، سنیل نارائن چوتھی، راشد خان پانچویں، شاہد آفریدی چھٹی، عمران طاہر ساتویں، سعید اجمل آٹھویں، عماد وسیم نویں اور شاداب خان دسویں پوزیشن پر ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں