315

پاکستان میں ان دنوں گلِ داﺅدی کے رنگا رنگ پھولوں کا موسم آچکا ہے

پاکستان بھر میں آج کل باغوں‘ سڑکوں اور گھروں میں گلِ داﺅدی کے خوشنما اور رنگا رنگ قسم کے پھول دکھائی دے رہے ہیں اس لیے کہ یہ انہی پھولوں کا موسم ہے۔ مختلف سائز کے یہ پھول عام پھولوں کی نسبت کچھ مہنگا ہے لیکن یہ پھول جہاں بھی کھلے ہوتے ہیں لوگوں کو اپنی طرف متوجہ ضرور کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں