307

پاک افغان فورسزکے درمیان تلخ کلامی, نیٹو سپلائی معطل

چمن: پاک افغان سرحدپرپاک افغان فورسزکے درمیان تلخ کلامی۔
زرائع کے مطابق پاک افغان سرحد پر دونوں فورسز کے اہلکاروں کے درمیان باڑ لگانے کے معاملے پر تلخ کلامی ہوئی جس جس کے بعد پاک افغان سرحد ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند کردی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں