300

پاک عرب ہاﺅسنگ سوسائٹی کا 3 سالہ انکم ٹیکس آڈٹ شروع

ایف بی آر نے فیروزپور روڈ پر واقع پاک عرب سوسائٹی کا 3 سالہ انکم ٹیکس آڈٹ شروع کردیاہے اور سوسائٹی انتظامیہ کو نوٹس بھیج کر بینک اکاﺅنٹس اور دیگر ریکارڈ فراہم کرنے کیلئے 2 ہفتے کی مہلت دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں