258

پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی براہ راست نشر کی جائے: میاں نصیر احمد MPA

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے رکن میاں نصیر احمد نے سپیکر چودھری پرویز الٰہی سے اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی براہ راست نشر کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے سپیکر کو خط لکھا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے اجلاسوں کی کارروائی ذرائع ابلاغ میں براہ راست نشر کی جائے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں