322

پنجاب حکومت نے بیدیاں روڈ لاہور کی توسیع کا منصوبہ موخر کردیا

بیدیاں روڈ لاہور کی توسیع کا منصوبہ ایک عرصہ سے ترتیب دیا جا رہا ہے لیکن اسے ابھی تک فائلوں میں زندہ رکھا گیا ہے اور عملی طو رپر کام شروع نہیں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق موجودہ پنجاب حکومت نے اس منصوبے کو موخر کردیا ہے یاد رہے کہ بیدیاں روڈ آر اے بازار سے شروع ہوتی ہے اور کئی کلو میٹر طویل یہ سڑک پاکستان کے بارڈر پر جا کر ختم ہوتی ہے اس سڑک کا نام قدیم تاریخی بیدیاں گاﺅں کے نام پر رکھا گیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں