284

پنجاب میں قبضہ مافیا کے خلاف میگا آپریشن کا آغاز ہوگیا

پنجاب میں قبضہ مافیا کے خلاف میگا آپریشن کا آغاز ہوگیا، لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں منشا بم کی مبینہ قبضے کی جگہ پر غیر قانونی تعمیرات مسمار کر دی گئیں۔لاہور میں قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن گرینڈ آپریشن کی تیاریاں مکمل ہیں، پہلے روزسبزہ زار، انارکلی، ولنگٹن روڈ اور اُردو بازار میں آپریشن کیا جائے گا۔ آپریشن کی نگرانی کمشنر، میئر، ڈی سی اور ڈی جی ایل ڈی اے کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں