350

پچیس ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر کوہو گی

سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام25000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی یکم نومبر کوہو گی۔
تفصیلات کیمطابق قرعہ اندازی کاپہلا انعام5کروڑ روپے کا ایک انعام،دوسرا انعام ایک کروڑ 50لا کھ روپی کی3 انعامات،تیسرا انعام 3 لا کھ 12 ہزار روپی(312000 روپے )کی1696 انعامات ہو نگے۔ یہ اس سال کی 27 ویں قرعہ اندازی ہے مجموعی طور پر 1700انعامات ہو نگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں