331

پیپلزپارٹی نے NA-131 کیلئے عاصم محمود بھٹی کو ٹکٹ جاری کردیا

پیپلزپارٹی سنٹرل پنجاب کے فنانس سیکرٹری عاصم محمود بھٹی نے NA-131 کے ضمنی انتخابات کیلئے پیپلزپارٹی کی طرف سے ملنے والا ٹکٹ الیکشن کمشنر کے پاس جمع کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں