317

چیف ٹریفک پولیس لاہور کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک دانشور نکلے

لاہور میں ان دنوں چیف ٹریفک پولیس آفیسر کے عہدے پر کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک فائز ہیں بظاہر یہ PSP آفیسر ہیں لیکن انہیں ایک دانشور اور ادیب کی حیثیت سے بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ یہ چھپے رستم ایک کتاب ”حاصل لاحاصل“ کے مصنف بھی ہیں۔ ان کا ادبی جملہ خاصا غوروفکر کا حامل ہے ”میری محبت لاحاصل ہے اور ”لاحاصل“ سے مجھے محبت ہے۔“

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں