تھانہ ڈیفنس بی میں اوورسیز پاکستانی کے گھر میں دو کروڑ سے زائد مالیت کی چوری‘ پولیس درخواست موصول ہونے کے باوجود مقدمہ درج کرنے سے گریز کرنے لگی‘ نیویارک میں رہنے والے اوورسیز پاکستانی اسرار خان کی جانب سے درخواست دی گئی‘ متاثرہ اوورسیز پاکستانی نے الزام عائد کیا کہ کس کو پانچ لاکھ ماہانہ روپے رینٹ کی صورت میں آتے تھے جو اس کے والد نے گزشتہ تین سالوں سے اپنے پاس جمع کر رکھے تھے جس کا علم صرف 25 سال سے گھر میں ملازمت کرنےوالے کو تھا۔a
