325

ڈیفنس رایا گالف اینڈ کنٹری کلب فیز 6 لاہور ممبر شپ شروع

ڈی ایچ اے فیز 6 میں واقع ڈیفنس رایا گالف اینڈ کنٹری کلب کو لاہور کے ایک 5سٹار کلب کی حیثیت سے شہرت حاصلل ہوئی اس کلب کی ممبر شپ ایک مرتبہ پھر اوپن کی گئی ہے لیکن اس مرتبہ آسان اقساط کی سہولت کے علاوہ قریباً اڑھائی لاکھ بچت کی بھی آفر کی گئی۔ اس کلب میں 18ہولز پر مشتمل گالف کورس‘ 500سے زائد لوگوں کیلئے کمیونٹی ہال‘ لگژری گیسٹ رومز‘ کانفرنس روم‘ 3 بڑے ریسٹورنٹ‘ بیکری ‘ سگار لاﺅنج‘ لیڈیز اینڈ جینٹس سپا اور سیلون‘ خواتین و حضرات کیلئے جم‘ انڈور سوئمنگ پولز‘ سنوکر کلب‘ ٹیبل ٹینس کیلئے 3 ٹینس کورٹس‘ 2 سکوائش کورٹ‘ کڈز زون‘ جدید سینما ہال ‘ خواتین و حضرات کیلئے نماز کا اہتمام‘ کشادہ پارکنگ‘ 24 گھنٹے سکیورٹی کے انتظامات جیسی سہولیات حاصل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں