196

ڈیفنس فیز 1: سینئر ڈاکٹر اسد اشرف کے بھاائی مسعود اشرف انتقال کر گئے

سینئر ڈاکٹر اسد اشرف کے بھائی ڈاکٹر مسعود اشرف انتقال کر گئے(انا للہ وانا الیہ راجعون) ان کی نماز جنازہ ڈی ایچ اے فیز 1 کی جامع مسجد (اللہ اکبر) میں ادا کی گئی۔ جس میں مسلم لیگی رہنماﺅں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ بعد ازاں مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے خصوصی طور پر دعا مغفرت بھی کی گئی۔ انہیں ڈی ایچ اے کے S بلاک میں واقع مرکزی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ مرحوم مسعود اشرف ڈائریکٹر آپریشنز فوڈ کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں۔مرحوم ڈی ایچ اے فیز 1 کے رہائشی تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں