269

ڈیفنس فیز 5کمرشل : ڈاکٹر مومنہ ظہیر کا کلینک کھل گیا

معروف ڈرماٹلوجسٹ ڈاکٹر مومنہ ظہیر نے ڈیفنس فیز 5کمرشل میں سکن کلینک کا آغاز کیا ہے جہاں خواتین کی ہر قسم کی جلد کی بیماریوں کا علاج جدید مشینری سے کیا جائے گا۔ ڈاکٹر مومنہ کا کہنا ہے کہ خواتین اشتہاری کریموں سے بچیں سکن کلینک میں دور حاضر کی جدید مشینری موجود ہے جس سے سکن کے علاوہ بالوں کا علاج بھی کیا جاتا ہے اور موسمی اثرات سے بچنے کا علاج بھی بتایا جاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں