302

ڈیفنس میں پودے چوری کرنیوالے گروہ کا انکشاف

ڈیفنس میں قیمتی پودے چوری کرنیوالے ایک گروہ کا انکشاف ہوا ہے جس کے مطابق گروہ کے ارکان جو موٹر سائیکلوں پر سوار ہوتے ہیں بنگلوں اور گھروں کے باہر سے قیمتی پودے چرا کر فرار ہو جاتے ہیں پولیس کا کہنا ہے کہ حساس ادارے کے دفتر کے باہر سے واردات کرنیوالے ملزمان کے فنگرپرنٹس سے ملزمان تک پہنچا جا چکا ہے تاہم ملزمان کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جاسکی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں