335

ڈیفنس: ”پتلی گلی ریسٹورنٹ“ پر چھاپہ‘ ریکارڈ قبضے میں لے لیا

ایف بی آر کا ڈیفنس فیز 8 میں واقع ”پتلی گلی ریسٹورنٹ“ پر چھاپہ‘ ایف بی آر کی ٹیم نے سیلز پرچیز‘ کمپیوٹرز اور بینک اکاﺅنٹس کا اہم ریکارڈ قبضہ میں لے لیا‘ کمشنر ان لینڈ ریونیو سجاد تسلیم اعظم کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ثمن گلزار کی سربراہی میں چھاپہ مار کارروائی کی گئی حکام کے مطابق پتلی گلی ریسٹورنٹ کی انتظامیہ سیلز انتہائی کم ظاہر کر کے بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری کر رہی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں