343

ڈیفنس کے 3 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کردیئے گئے

ڈیفنس میں اس وقت 3 تھانے A‘ B اور C قائم ہیں ان تینوں تھانوں میں ضمنی انتخابات سے قبل نئے ایس ایچ اوز تعینات کردیئے گئے ہیں۔ تھانہ ڈیفنس A میں جاوید اقبال‘ تھانہ B میں الطاف حسین اور تھانہ ڈیفنس C میں انصار فاروق نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے جبکہ نواز ملہی کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ ڈیفنس B تعینات کردیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں