160

ڈیوائن گارڈن سوسائٹی لاہور میں سوئی گیس آگئی

لاہور میں نیو ایئرپورٹ روڈ پر واقع ڈیوائن گارڈن سوسائٹی میں بالآخر سوئی گیس کی فراہمی شروع ہو گئی ہے جس سے رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے جبکہ انویسٹرز اور پلاٹس مالکان کیلئے بھی ایک اچھی خبر ہے کہ ان کے پلاٹوں کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں