271

ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن الیکشن2018ء….فرینڈز بزنس گروپ اور فیئر اینڈ لائل گروپ میں الحاق ہو گیا

ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے الیکشن کے حوالے سے ڈی ایچ اے کے پراپرٹی ڈیلرز پر مشتمل دو بڑے گروپس نے آپس میں اتحاد کرلیا ہے اور دونوں گروپس باہمی مشاورت سے اپنے پینل کا اعلان جلد کریں گے۔ اس سلسلے میں فرینڈز بزنس گروپ اور فیئر اینڈلائل گروپ کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا جس میں خالد چودھری‘ طارق بھٹی ‘ ملک آصف اعوان‘ چودھری اکرام الحق اور دیگر شریک ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں