323

ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے سابق صدر میجر (ر) جاوید ضمیر کا فیس بک اکاﺅنٹ ہیکر لے اُڑے

ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے سابق صدر میجر (ر) جاوید ضمیر کا فیس بک اکاﺅنٹ ہیک ہو گیا ہے اور ہیکر اس کی مدد سے میجر (ر) جاوید ضمیر کے فیس بک فرینڈز سے مالی مدد کی درخواست کر رہے ہیں لہٰذا ان کے تمام دوست احباب آگاہ رہیں کہ دراصل معاملہ کچھ اور ہے بہرحال میجر (ر) جاوید ضمیر نے ہیکرز سے قبضہ چھڑانے کیلئے کوششیں شروع کردی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں