319

ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس لاہور الیکشن: رئیلٹرز گروپ کے پینل کا اعلان

ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے 15دسمبر 2018ءکو ہونے والے انتخابات کے سلسلے میں رئیلٹرز گروپ نے اپنے پینل کا اعلان کردیا ہے۔ جس میں مختلف گروپس کے عہدیداران کی باہمی مشاورت سے درج ذیل امیدواروں کو 9عہدوں کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔ صدر محمد ابوبکر بھٹی‘ سینئر نائب صدر رانا محمد سرور‘ نائب صدر اول حاجی عبدالشفیق‘ نائب صدر دوم بابا عبدالشکور‘ نائب صدر سوم سید سعود بخاری ‘ جنر ل سیکرٹری شاہد محمود‘ فنانس سیکرٹری رفاقت کیانی ‘ جوائنٹ سیکرٹری میاں احمد یاسرجبکہ سیکرٹری اطلاعات کیلئے عقیل عباس ملک کو امیدوار نامزد کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں