307

ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس لاہور الیکشن: پروفیشنل گروپ کے پینل کا اعلان

ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے 15دسمبر 2018ءکو ہونے والے انتخابات کے سلسلے میں پروفیشنل گروپ نے اپنے پینل کا اعلان کردیا ہے۔ جس میں مختلف گروپس کے عہدیداران کی باہمی مشاورت سے درج ذیل امیدواروں کو 9عہدوں کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔ صدر چودھری خالد محمود‘ سینئر نائب صدر شیخ محمد الیاس‘ نائب صدر اول رانا افتخار‘ نائب صدر دوم فرحان الیاس ‘ نائب صدر سوم خالد جاوید ‘ جنر ل سیکرٹری محمد آصف اعوان‘ جوائنٹ سیکرٹری عبدالرﺅف ‘فنانس سیکرٹری تاج خان جبکہ سیکرٹری اطلاعات کیلئے چودھری سرفراز احمد کو امیدوار نامزد کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں