298

ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس لاہور الیکشن کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال شروع‘ اعتراضات داخل 20 نومبر کو فیصلہ دیا جائے گا

ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات کے سلسلے میں تمام گروپس کے امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ہیں ان کاغذات پر اعتراضات وصول ہوئے ہیں جن کا فیصلہ 20 نومبر کو الیکشن کمیٹی کرے گا۔ کاغذات نامزدگی کی جان پڑتال کے بعد امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں