345

ڈی ایچ اے بہاولپور فائلوں کی قرعہ اندازی 31 جنوری 2019ءکو ہوگی

DHA بہاولپور کی 10,5 ‘ کنال اور کمرشل فائلوں کی قرعہ اندازی کی تاریخ کا بالآخر اعلان کردیا گیا۔ ڈی ایچ اے کے حکام کے مطابق 31 جنوری 2019کو قرعہ اندازی کی تقریب صبح 11 بجے منعقد ہوگی یاد رہے کہ قرعہ اندازی کے نتائج آنے میں 24 سے 72 گھنٹے کا وقت درکار ہو سکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں