ڈی ایچ اے ریزیڈنٹس ایسو سی ایشن لاہور کی جنرل کونسل کا اجلاس 23فروری بروز اتوار کو صبح 10بجے کیمونٹی سنٹر ڈیفنس کلب میں ہو گا۔ صدرات روحیل اکرام کریں گے مہمان خصوصی ایڈمنسٹریٹر ڈی ایچ اے لاہور ہو ں گے انفارمیشن سیکرٹری فواذ سعیدنے ڈی ایچ اے لاہور ریزیڈنٹس ایسو سی ایشن کے تمام رجسٹر ڈ ممبران سے درخواست کی ہے وہ جنرل کونسل کے اجلاس میں شرکت کو یقینی بنائیں۔
