357

ڈی ایچ اے‘ غازی روڈ (ڈیفنس چوک) انڈر پاس ٹریفک کیلئے کھول دیا

ڈیفنس میں سگنل فری کاریڈور منصوبہ مکمل ہونے کے قریب ہے۔ غازی روڈ (ڈیفنس چوک) پر بننے والا انڈر پاس دونوں اطراف سے کھول دیا گیا اور ٹریفک کی آمدورفت جاری ہو چکی ہے۔ رہائشیوں نے DHAانتظامیہ کو سگنل فری کاریڈور منصوبہ بروقت مکمل کرنے کے اقدام کو بے حد سراہا کیونکہ اس منصوبے کے باعث یقینی طور پر ٹریفک کے بڑھتے ہوئے دباﺅ پر خاصا قابو پالیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں