327

ڈی ایچ اے سینما میں فلم گلاس کی نمائش جاری

ہالی وڈ بلاک بسٹر سپر ہیرو تھرلر فلم ان بریک ایبل سلسلے کی تیسری اور آخری فلم گلاس ڈی ایچ اے سینما گھروں میں ریلیز کردی گئی۔ اس سلسلے میں لاس اینجلس کے مقامی تھیٹر میں فلم کا رنگا رنگ پریمئر منعقد ہوا اس شاندار تقریب میں فلم کا مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار جیمز میک اوے اور بروس ویلس سمیت فلم کی کاسٹ نے جلوے بکھیرے۔ فلم کی کاسٹ میں جیمز میک اوے‘ بروس ویلس‘ سیمول جیکسن‘ اینیا ٹیلر‘ اسپینسر ٹریٹ اور چارلین ووڈرڈ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں