397

ڈی ایچ اے سینما میں 5 اکتوبر سے انڈین اداکارہ تبو کی نئی فلم اندھا دھن کی نمائش ہوگی

ڈی ایچ اے سینما واقع R بلاک فیز 2 میں اداکارہ تبو کی نئی انڈین فلم ”اندھا دھن“ 5 اکتوبر 2018ءسے نمائش کیلئے پیش کردی جائے گی۔ اس فلم کے مرکزی کردار تبو‘ آیوشمان کھرانہ اور رادھیکا آپتے ادا کر رہے ہیں فلم کے ہدایتکار سری رام راکھون ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں