326

ڈی ایچ اے فیز 13 بنانے کا عمل جلد شروع کیا جائے گا

ڈی ایچ اے انتظامیہ نے اپنی حدوں کو مزید وسعت دینے کا مصمم اراد ہ کرلیاہے۔ اس سلسلے میں ملتان روڈ کے قریب بڑا رقبہ خریدنے اور DHA سٹی کی پہلے سے موجودہ زمین کو شامل کر کے فیز 13 بنایا جائےگا۔ ذرائع کے مطابق ڈی ایچ اے نے لینڈ اینڈ ایکوزیشن برانچ کو اس سلسلے میں ٹارگٹ دے دیا ہے مارچ میں ڈی ایچ اے سٹی کے متاثرین کو فیز 13 میں پلاٹس دینے کے حوالے سے الاٹمنٹ لیٹر جاری کیے جائینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں