347

ڈی ایچ اے فیز 6 اے بلاک کمرشل ایریا کی سڑکو ں کی تعمیر شروع

ڈی ایچ اے انتظامیہ نے فیز 6 اے بلاک میں کمرشل ایریا سڑکوں کی تعمیر شروع کردی گئی ہے۔ مٹی ڈال کر تمام سڑکوں کو ہموار کیا گیا ہے جس کے باعث کمرشل ایریا کی شکل و صورت بالکل واضح ہو گئی ہے یاد رہے کہ یہ کمرشل ایریا DHA آفس کمپلیکس کے سامنے واقع ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں