378

ڈی ایچ اے فیز 8 میں پہلے گھر کی تعمیر مکمل‘ پہلا کمرشل پلازہ تعمیر کے مراحل میں

ڈی ایچ اے فیز 8مین بلیوارڈ پر ایک کنال کے خوبصورت کی تعمیر مکمل ہو گئی ہے یاد رہے کہ یہ پہلا گھر ہے جو فیز 8 میں بنایا گیا ہے۔ فیز 8 میں پہلا کمرشل پلازہ بھی تعمیر کے آخری مراحل طے کر رہا ہے۔ تقریباً نومبر کے آخری ہفتے میں یہ پلازہ رینٹ آﺅٹ کردیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں