287

ڈی ایچ اے لاہور الیکشن: ریلیٹرز گروپ نے بابا عبدالشکور کو نائب صدر کا امیدوار نامزد کردیا

ڈیفنس فیز 6 میں واقع گرین ارتھ اسٹیٹ کے بابا عبدالشکور کو ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے دسمبر 2018ءمیں منعقدہ انتخابات میں نائب صدر کے عہدہ کیلئے امیدوار نامزد کردیا ہے۔ یاد رہے کہ اس گروپ کے بانی ابوبکر بھٹی ہیں جو صدارتی امیدوار کے طور پر میدان میں ہیں۔ جاوید اعوان‘ اعجاز امین چودھری اور دیگر نے انہیں حمایت کا بھرپور یقین دلایا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں