358

ڈی ایچ اے لاہور رایا سنی سٹار سینما میں 19 اکتوبر 2018ءسے ایک انڈین اور ایک پاکستانی فلم کی نمائش شروع ہو چکی ہے

ڈی ایچ اے لاہور فیز 6 میں واقع ڈیفنس ڈایا گالف کورس کے اندر واقع سنی سٹار سینما میں ان دنوں دو فلمو ںکی نمائش جاری ہے۔ 19 اکتوبر 2018ءسے دوپہر ڈیڑھ بجے رات ساڑھے 8 بجے اور رات 11 بجے تین شو فلم ”نمستے انگلینڈ“ کے دکھائے جا رہے ہیں جبکہ شام 4 بجے ”ڈونکی کنگ“ اور شام 6 بجے فلم منٹ مین دیکھی جاسکتی ہیں۔ تینوں فلموں میں شائقین گہری دلچسپی لے رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں