159

ڈی ایچ اے لاہور فیز 1کمرشل ایریا میں سیف سٹی کیمروں کی تنصیب

ڈیفنس لاہور فیز 1کمرشل ایریا ایچ بلاک مارکیٹ میں پارکنگ ایریا کے آس پاس سیف سٹی کیمرے نصب کیے جا رہے ہیں نیز 15 کالز کرنے کیلئے بوتھ اور دیگر کیبلز زیرزمین بچھانے کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ یقینی طور پر سیف سٹی کے اس اقدام سے اس پوش ایریا میں ہونیوالی ہر طرح کی منفی سرگرمیوں پر نظر رکھی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں