307

ڈی ایچ اے لاہور فیز 1‘ N بلاک ایکسٹینشن میں مسجد تعمیر کے آخری مراحل میں

ڈی ایچ اے فیز 1 این بلاک ایکسٹینشن میں واٹر ٹینک کے قریب 40فٹ روڈ پر ایک خوبصورت مسجد زیر تعمیر ہے ان دنوں مسجد کی فرنٹ سائیڈ پر ٹائلیں لگ رہی ہیں جبکہ مسجد میں داخل ہونے کیلئے دو داخلی دروازے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں