330

ڈی ایچ اے لاہور فیز6 میں ڈیفنس رایا گالف ویو ولاز کی بکنگ شروع

ڈی ایچ اے لاہور فیز 6 کے مرکز میں واقع ڈیفنس رایا گالف کورس کے اندر کئی خوبصورت ولاز بنے ہوئے ہیں جن میں شہر کی امیر فیمیلز رہائش پذیر ہیں۔ یہاں اب مزید ولاز کا تعمیراتی منصوبہ شروع کیا جا رہا ہے جس کی مارکیٹنگ زوروں پر ہے۔ اس منصوبہ کو ڈیفنس ہاﺅسنگ اتھارٹی اور ملائشیا کی مشہور زمانہ بلڈرز کمپنی BRDB کے اشتراک سے مکمل کیا جائے جس میں ایک اور دو کنال پر مشتمل ولاز اقساط میں بکنگ کروانے کی آفر دی جا رہی ہے۔جدید طرز تعمیر اور خوبصورت محل وقوع کے باعث یہ ولاز لوگوں کی توجہ کا یقینی طور پر مرکز بنیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں