186

ڈی ایچ اے لاہور نے مزید دو پراپرٹی ڈیلرز کو بلیک لسٹ کردیا

ڈی ایچ اے لاہور نے مزید دو پراپرٹی ڈیلرز کو بلیک لسٹ کر دیا ہے اور اس سلسلے میں قومی اخبارات میں اشتہارات بھی شائع کردیئے ہیں جس میں واضح کیا گیا ہے کہ یہ ڈیلرز پراپرٹی کے لین دین اور ضابطوں کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں لہٰذا ان کے ساتھ کاروبار کرنے والے خود اپنے نقصان کے ذمہ دار ہوں گے۔ ان پراپرٹی ڈیلرز کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ آئندہ شمارے میں شائع کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں