202

ڈی ایچ اے کے تعلیمی اداروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ

ڈی ایچ اے لاہور میں واقع تمام تعلیمی اداروں بالخصوص ڈی پی ایس سکولز و کالجز سسٹم میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ ان تعلیمی ادارں کی چھتوں پر سانیپر اور داخلی و خارجی راستوں پر پاک فوج کے جوان ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں۔ گاڑیوں کی چیکنگ بھی سخت کردی گئی ہے۔ طلبہ و طالبات کو اپنے بیجز لگانے کا پابند بھی بنایا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں