347

ڈی ایچ اے گوجرانوالہ میں قرعہ اندازی کی تقریب کا کامیاب انعقاد

ڈی ایچ اے گوجرانوالہ میں آج قرعہ اندازی کا عمل مکمل ہو گیا ہے اس قرعہ اندازی میں 10 مرلہ‘ 1کنال اور 2 کنال کے رہائشی پلاٹس جبکہ 4-8 مرلہ کمرشل پلاٹس کی قرعہ اندازی کی گئی ہے۔ اس سلسلے میں منعقدہ تقریب میں فائلوں کے خریدار کے علاوہ انویسٹرز ‘ رئیل اسٹیٹ ایجنٹس اور DHA کے سینئر افسران کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور قرعہ انداز ی کے عمل کو صاف اور شفاف قرار دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں