172

ڈی ایچ اے گوجرانوالہ کی ”ارتھ بریکنگ سرمینی“ 29اکتوبر 2018ءکو ہوگی

ڈی ایچ اے گوجرانوالہ میں ترقیاتی کاموں کا باقاعدہ آغاز ہونے جا رہا ہے اس سلسلے میں 29اکتوبر کو صبح 10بجے ارتھ بریکنگ سرمینی کا اہتمام کیا جا ئے گا۔ ذرائع کے مطابق سب سے پہلے اس ہاﺅسنگ سکیم کے داخلی دروازے کی تعمیر شروع کی جائے گی۔ ڈی ایچ اے گوجرانوالہ کے پلاٹ مالکان کے لئے یہ ایک بہت بڑی خوشخبری ہے کیونکہ ان کے پلاٹوں کی قیمتوں میں اب اضافہ متوقع ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں