308

ڈی ایچ اے Q بلاک فیز 2 مین بلیوارڈ پر ”مال آف ڈیفنس“ تعمیر کے آخری مراحل میں

ڈی ایچ اے Q بلاک فیز 2 مین بلیوارڈ پر ”مال آف ڈیفنس“ کے نام سے ایک میگا شاپنگ مال زیرتعمیر ہے ان دنوں اس کی کھڑکیاں اور دروازے لگانے کے علاوہ فنشنگ کا عمل جاری ہے۔اہم بات یہ ہے کہ اس پلازہ میں شاپس‘ دفاتر اور فلیٹس کی بکنگ کا آغاز کردیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں