320

ڈی ایچ کے دو بڑے سکولوں میں پرنسپل کے عہدے پر بھرتی کا عمل شروع

ڈی ایچ اے ایجوکیشن سسٹم کے تحت آنے والے دو بڑے سکولوں ڈی ایچ اے سینئر سکول فار بوائز اور ڈی ایچ اے سینئر سکول فار بوائز کے پرنسپل کے عہد ے کی میعاد آئندہ چند ماہ میں ختم ہو رہی ہے اس لیے HR برانچ نے ان دونوں عہدوں پر بھرتی کیلئے عملی اقدامات شروع کردیئے ہیں اور اس سلسلے میں باقاعدہ طور پر اخبارات میں اشتہارات بھی شائع ہو چکے ہیں یاد رہے کہ سینئر سکول فار بوائز میں طلعت وزیر جبکہ سینئر سکول فار گرلز میں مسز روبی افتخار کو پچھلے سال ایک سال کی ایکسٹینشن دی گئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں