21

کس اداکارہ کے بینک اکاؤنٹ سے رقم چوری

نا معلوم شخص نے شوبز کو خیر باد کہنے والے اداکارہ و گلورہ رابی پیرزادہ کے بینک اکاؤنٹ سے رقم نکلوا لی ۔ رابی پیرزادہ نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں لکھاکہ بینک چوری ہونے سے نہیں روک سکا، مری میں جب اے ٹی ایم کارڈ استعمال کیا تو معلوم ہوا کہ بیلنس صفر ہے ۔ جب بینک فون کر کے پوچھا تو بتایا گیا کہ لاہور میں کسی نے میرے اکاؤنٹ سے سارے پیسے نکال لئے ہیں ۔ رابی پیرزادہ نے کہا کہ میں چوری ہونے والی رقم سے 18ضرورت مندفیملیوں کی امداد کر سکتی تھی۔ رابی پیرزادہ کا کہناہے کہ یہ واقعہ کچھ روز قبل پیش آیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں