370

کنٹونمنٹ بورڈ TIP ٹیکس اب تعمیر شدہ پلاٹس پر DC ریٹس کے مطابق وصول کرے گا: میجر (ر) رفیق حسرت

ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے صدر میجر (ر) رفیق حسرت نے اپنے ڈیلر بھائیوں کو خوشخبری سنائی ہے کہ اب کنٹونمنٹ بورڈ خالی پلاٹوں پر ہر بار ٹرانسفر ہونے والے پلاٹ پر TIP ٹیکس نہیں لے گا بلکہ صرف تعمیر شدہ گھروں سے DC ریٹس کے عین مطابق وصول کرے گا اس سلسلے میں باقاعدہ طو رپر نوٹیفکیشن بھی جاری کیا جا چکا ہے۔ یقینی طور پر رئیل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے یہ ایک خوش آئند بات ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں