142

کوئٹہ میں بھی DHA بنائی جائے گی: ذرائع

ملک کے تین صوبوں سندھ‘ پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے بعد اب بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بھی DHA بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں وزارت دفاع جلد ہی باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دے گی اور اس کے بعد انتظامی افسران کی تعینات اور اگلے مرحلے میں اس ہاﺅسنگ منصوبے کیلئے زمین ایکوائر کرنے کا عمل شروع کردیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں