151

کورونا وائرس سے بچاﺅ کیلئے یونیسیف کی ہدایات

٭کورونا وائرس کا سائز 400-500 مائیکرو قطر ہے اس وجہ سے یہ کسی بھی ماسک سے نہیں گزر سکتا۔
٭یہ ہوا میں نہیں پھیلتا کسی چیز پر رہتا ہے اس کی زندگی 12 گھنٹے ہے۔
٭صابن اور پانی سے یہ دھل جاتا ہے۔
٭کپڑے پر پڑے تو 9گھنٹے رہتا ہے کپڑے دھونے یا دو گھنٹے دھوپ میں رکھنے سے یہ مر جاتا ہے۔
٭ یہ 10 منٹ تک ہاتھوں پر زندہ رہتا ہے لہٰذا جیب میں الکحل اسٹرللئزر رکھنے سے اس کا بچاﺅ ممکن ہے۔
٭ یہ گرم علاقوں میں نہیں رہتا۔
٭ نیز گرم پانی استعمال کریں اور سورج کی حرارت لیں اور پانی گرم پئیں۔
٭ ٹھنڈے پانی اور کھانے سے پرہیز کریں آئسکریم بالکل نہ کھائیں اور بچوں کو اس سے دور رکھیں۔
ان ہدایات پر عمل کر کے اس وائرس سے بچا جاسکتا ہے۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں