305

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول والٹن تاحال پرنسپل سے محروم

لاہور کے مشہور علاقے والٹن کے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کی پرنسپل مسز ریحانہ سہیل گزشتہ ماہ اگست میں اپنے عہدے سے ریٹائرہو گئی تھیں۔ ابھی تک اس عہدے پر کسی کو بھی پرنسپل کی ذمہ داریاں نہیں سونپی گئیں جس سے اس سکول کے انتظامی امور شدید متاثر ہو رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ترقی پانے والے اساتذہ سکول ہیڈ بننے سے گریزاں ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں