248

50لاکھ گھروں کا وعدہ‘ منصوبہ آئندہ ماہ شروع ہونے کا امکان

تحریک انصاف کا 50لاکھ گھروں کا وعدہ‘ منصوبے پر عملدرآمد کیلئے ارکان اسمبلی ٹاسک دیدیا گیا منصوبہ آئندہ ماہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ بے گھر افراد کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کا ٹاسک ارکان اسمبلی کو دیا گیا ہے جو ایک ماہ میں تمام اعدادوشمار اکٹھا کر کے مرکز کو دیںگے۔ ذرائع کا کہناہے کہ اس سکیم کا آغاز لاہور سے کیا جائےگا‘ گھر سرکاری زمینوں پر بنائے جائیں گے خصوصاً ایل ڈی اے کی زمینوں پر یہ گھر تعمیر کیے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں