275

750 روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15بروز پیر کو ہوگی

750 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ ا نداز ی15 اکتوبر بروز پیر کو لاہور میں ہوگی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15 لاکھ روپے کا ایک‘ دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300 روپے کے 1696 انعامات تقسیم ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں