مشہور ادیبوں اور شاعروں کی ایک یادگار تاریخی تصویر جس میں بائیں سے دائیں سلطانہ جعفری ‘ عصمت چغتائی‘ وشوامترا عادل‘ علی سردار جعفری‘ کرشن چندر‘ مہندر ناتھ‘ ممتاز حسین‘ راجند ر سنگھ بیدی‘ ساحر لدھیانوی‘ حبیب تنویر 1944ءمیں شیوا جی پارک (بھارت )میں